قائد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز جناب پرویز شوکت کی صحافی خدمات کے اعتراف میں گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ایک سیمینار ای لائبریری نزد جناح اسٹیڈیم میں 28 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ سہ پہر 2:30 پر منعقد کیا جا رہا ہے گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے تمام عہدیداران اور کارکنان سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
قائد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز جناب پرویز شوکت کی صحافی خدمات کے اعتراف 21-10-2023
RELATED ARTICLES
Recent Comments
on Hello world!
