HomeUnion,Archiveسابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے پی ایف...

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے پی ایف یوجے ورکرز کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد 19-01-2026

شکریہ غلام حسین شاہوانی

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے پی ایف یوجے ورکرز کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ بلوچستان

اپنے بیان میں نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ پی ایف یوجے ورکرز کی کامیابی بلوچستان کے محنت کش اور کارکنوں کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی این ایف یوجے ورکرز کی نو منتخب کابینہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔

نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ پی این ایف یوجے ورکرز کی نو منتخب کابینہ صدر شاہد علی صاحب سیکرٹری جنرل جنرل ملک تووصیف اخمد صاحب ودیگر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا اور ان کے حقوق کے لیے کام کیا جائے گا۔ انہوں نے پی این ایف یوجے ورکرز کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

#pfujworkers

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments