HomeUnion,Archiveاپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے زیر اہتمام فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہونے جا رہا ہے یہ صرف اجلاس ہی نہیں بلکہ ملکی تاریخ می ...27-12-2026
انشاءاللہ کل بروز اتوار پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے زیر اہتمام فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہونے جا رہا ہے یہ صرف اجلاس ہی نہیں بلکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کی فلاح بہبود کے لئے عملی اقدام کیا جائے گا اعلان نہیں عمل !