گوجرانوالہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر افتخار گل صاحب اور جنرل سیکرٹری رانا زاہد اقبال صاحب اپنی پوری رجیم سمیت گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز میں شامل ہوگئے۔شہر کی ایک بڑی الیکٹرانک باڈی کی جی یو جے ورکرز میں شمولیت سے گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز،گوجرانوالہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اور گوجرانوالہ رپوٹر ایسوسی ایشن مزید مضبوط ہوگئے،تمام دوستوں کا آئندہ مل جل کر اتحاد و اتفاق چلنے اور تمام فیصلے مشاورت سے کرنے پر اتفاق ہوگیا۔سب کو مبارکباد
گوجرانوالہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر افتخار گل صاحب اور جنرل سیکرٹری رانا زاہد اقبال صاحب اپنی پوری رجیم سمیت گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز میں شامل ہوگئے 03-11-2023
RELATED ARTICLES
Recent Comments
on Hello world!
